اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کی دفاعی، میزائلی اور علاقائی طاقت کے بارے میں امریکہ پر مسلط بدمعاشوں کا ٹولہ اس لیے شور شرابہ مچار رہا ہے کہ ایران نے یہ طاقت گہرے حساب کتاب اور دانشمندی کی بنیاد پر حاصل کی ہے۔

13 اکتوبر 2020 - 20:05